ایل سی ایل ہولڈنگز لمیٹڈ

پاکستان میں سیمنٹ اور ٹیکسٹائل کے سب سے بڑے یونٹس کو اسپانسر کرنے والے اور پاکستان کے سب سے بڑے ایکسپورٹ ہائوسز میں سے ایک یونس برادرز گروپ (YBG) کی جانب سے اسپانسر کی جانے والی، ایل سی ایل ہولڈنگز لمیٹڈ کوخصوصی طور پر LEPCL یعنی لکی الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ کے قیام اور اسے ترقی دینے کے لئے قائم کیاگیا تھا۔

یونس برادرز گروپ اپنے زیر تحت چلنے والی ایک کمپنی لکی سیمنٹ کے ذریعے ، پورٹ قاسم کراچی میں قائم ہونے والے 660 میگا واٹ کے کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اسپانسر کرنے والے ہیں ۔ اس پراجیکٹ پر اندازاً 100 بلین روپے لاگت آئے گی ، قرض کے ساتھ اس منصوبے کے لئے سرمائے کا تنا سب 25:75 ہے۔

خبریں اور واقعات

جلد آ رہا ہے