کمپنی

تصوّر

صف اول کی ایک معروف عالمی ہولڈنگ کمپنی بننے کے لئے اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کے لئے ہم پائیدار ترقی کے ذریعے سرمایہ کاری کی زیادہ سے زیادہ قدر اور اسٹریٹیجک ترقی فراہم کرتے ہیں۔

نصب العین

سرمائے کی استعداد کو بڑھانے پرتوجہ کے واضح ارتکاز کے ساتھ اسٹریٹیجک منیجمنٹ اور پائیدار ترقی کے معیار کو بلند کرنا اوراپنی کارروائیوں اور مصروفیات کے ذریعے ہمارا مقصدقومی تصوّر اور معاشرے کی فلاح و بہبود کوبہتر بناناہے۔

اجاز ت شدہ کاروبار کی تفصیلات

ہولڈنگ کمپنی کے طور پر کاروبار چلانے اور اس سلسلے میں معاملات کے انتظامی امور میں حصہ لینے کی غرض سے کسی بھی قسم کاملکیتی حق حاصل کرنے یا یا کسی بھی شخص یا ادارے کوکسی قسم کا سرمایہ فراہم کرنے اور کسی ایسی کمپنی یاادارے کو جو براہ راست یا بالواسطہ کمپنی کے کنٹرول میں آتی ہو یا جس میں کمپنی دلچسپی رکھتی ہوخواہ بطور حصص دار کے یا بصورت دیگر ، براہ راست یا بالواسطہ ، کیلئے مالیاتی ذرائع، خدمات سہولیات فراہم کرنا، تاہم یہاں اس بات کی وضاحت کی جا رہی ہے کہ کمپنی ایسے کسی کاروباری معاہدے کا حصہ بننے نہیں جا رہی ہے جو بینکاری، فارن ایکشچینج، بروکریج ، سرمایہ کار کمپنی یا غیر بینکاری مالیاتی کاروبار یا انشورنس، لیزنگ یا ایجنسی چلانے والے کاروبار یا ایسے کسی بھی کاروبار سے متعلق ہو جس کا ذکر دفعات مقاصد (Objective Clauses)میں موجود نہ ہو یا اس سے ایسا سمجھا جا تا ہو اور یہ کہ کمپنی کی جانب سے ملٹی لیول مارکیٹنگ(MLM) ، پیرامڈ اور پونزی اسکیموں کا آغاز نہیں کیا جائے گا۔

کمپنی کی قسم

عوامی غیر مندرج کمپنی (پبلک ان لسٹڈ کمپنی)

کمپنی رجسٹریشن اور این ٹی این نمبر

این ٹی این نمبر : 4343483-5
رجسٹریشن نمبر : 0089960

رجسٹرڈ آفس اور ہیڈ آفس کا پتہ


رجسٹرڈ آفس کا پتہ

6-A ، محمد علی ہائوسنگ سوسائٹی، اے۔عزیز ہاشم ٹبّا اسٹریٹ ، کراچی۔

ہیڈ آفس

6-A ، محمد علی ہائوسنگ سوسائٹی، اے۔عزیز ہاشم ٹبّا اسٹریٹ ، کراچی۔
ای میل ایڈریس info@lclholdings.com.pk

فون نمبر :

پی اے بی ایکس # +92-21-111-786-555
فیکس # +92-21-34534302

وابستہ کمپنیوں کی تفصیلات